تہ خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - مکان کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے ہو، زمین دوز گھر یا کمرہ جو گرمیوں میں ٹھنڈا رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - مکان کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے ہو، زمین دوز گھر یا کمرہ جو گرمیوں میں ٹھنڈا رہتا ہے۔